نومبر 4, 2026

اہم

پاکستان

انٹرنیشنل

Blog

بلوچستان کے دور دراز علاقوں کے عوام کو ان کے قریب معیاری طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے. وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کی جانب سے صحت کے شعبے میں اصلاحات کے نمایاں نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، صوبے...

سرکاری ملازمتوں میں معذورافرادکیلئے خصوصی کوٹہ مقررکیا گیاہے. کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء

کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے کہا ہیکہ حکومت معذورافرادکومعاشرےکافائدہمند شہری بنانےکیلئےپالیسی پرعملدرآمد کررہی ہےسرکاری ملازمتوں میں معذورافرادکیلئے خصوصی کوٹہ...

چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب گل حسن محمد حسنی صاحب سے مختلف سیاسی، سماجی اور قبائلی شخصیات کی ملاقات

چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب جناب گل حسن محمد حسنی صاحب سے ان کے دفتر میں وائس چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب...

ضلع ژوب میں وویمن یونیورسٹی کے کیمپس کا قیام پورے ڈویژن کی ہزاروں طالبات کیلئے اعلیٰ تعلیم کے نئے مواقع پیدا کریگا.گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل

کوئٹہ 18 ستمبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ چیزوں کی فیوچر ویلیو اور انٹرنیشنل رجحانات کو...

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، بزدلانہ کارروائیوں سے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا.میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوہاٹ میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے...

حب: اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن حب مہیم خان گچکی کی عوامی شکایت پر کی کارروائی

عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن حب، مہیم خان گچکی نے ڈاکخانہ روڈ پر قائم...

پیپلز پارٹی حب کے ضلعی صدر شریف پالاری کا آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن حب لسبیلہ یونین آفس کا وزٹ

حب:--- پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حب کے صدر شریف پالاری آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن حب لسبیلہ کے یونین...

کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاءنے انڈسٹریل زون میں واقع ورکرزویلفئیر اسکول کادورہ کیا

لسبیلہ ڈویژن 17ستمبر۔ کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاءنے انڈسٹریل زون میں واقع ورکرزویلفئیر اسکول کادورہ کیااور اسکول کی تدریسی سرگرمیوں...