بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی مکمل، وزارتِ اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے روز اول ہی بلوچستان کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہوں گی اور بھرتیوں میں میرٹ کو ہر صورت مقدم رکھا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ، 25 اگست بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی کا عمل...
