اگست 29, 2026

سرانان سلیمان زئی میں ڈبل روڈ تعمیر کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ: 5 جاں بحق، 1 شدید زخمی

0
saranan-firing-incident

سرانان سلیمان زئی: ڈبل روڈ کی تعمیر میں مصروف مزدوروں اور تعمیراتی مشینری پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ مزدور جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدوروں اور مشینری کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے