حب/// فشریز کو آپریٹو سوسائٹی کے چیرمین میر علی اکبر زہری اور وائس چیئرمین ارشاد پارس مگسی نے اپنی مشترکہ جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان کے غریب ماہی گیروں کے مسائل کے حل کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔
چیئرمین بلوچستان فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی میر علی اکبر زہری اور وائس چیئرمین بلوچستان فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی ارشاد پارس مگسی نے...
