اکتوبر 6, 2026

N25 پر روڈ حادثات کے تدارک کے لئے اقدامات نہ ہوسکے

0
n25-hadsa

وندر، کوچ اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ایک جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا N25 پر روڈ حادثات کے تدارک کے لئے اقدامات نہ ہوسکے گزشتہ تین روز سے قومی شاہراہ پر اوتھل اور حب کے درمیان ہونے والے حادثات میں مختلف گاڑیوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں ابتک متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اوتھل کی حدود اور وندر سٹی کے قریب ہونے والے حادثات کی گاڑیاں موٹر سائیکلیں آگ بھڑکنے سے جل کر خاکستر ہوگئیں ریسکیو اداروں اور ڈی ایس پی وندر پولیس محمد جان ساسولی ایس ایچ او عبدالحق موسیانی بروقت جائے حادثات پر پہنچے ٹریفک کی روانی بہتر بنائی حادثات کے تدارک کے لئے NHA اور موٹروے پولیس کی جانب سے ضروری اقدامات کرنا ناگزیر ہوگئے ہیں تاکہ حادثات میں کمی لائی جاسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے