ضلع لسبیلہ میں عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر اوتھل میڈیکل سینٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم میں دیوی بائی خوشحال داس دیوانی ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے فری جنرل سرجیکل کیمپ منعقد کیا گیا۔
کیمپ کا افتتاح چیئرمین ضلع کونسل لسبیلہ و چیف ٹرائبل سردار غلام فاروق شیخ نے فیتہ کاٹ کر کیا۔افتتاحی تقریب...
