نومبر 21, 2026

مکھی شام لال لاسی کا اجیت کمار پلیانی کے دیانت پر سینٹر دنیش کمار پلیانی اور اومیش کمار پلیانی سے اظہار افسوس

0
ddssa

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی اقلتیی سابق ایم پی اے بلوچستان مکھی شام لال لاسی چاندنی ہال حب میں رمیش کمار پلیانی کے فرزند اور سینیٹر دنیش کمار پلیانی اور امیش کمار پلیانی کے بھتیجے اجیت کمار پلیانی کے دیانت پر سینٹر دنیش کمار پلیانی اور اومیش کمار پلیانی سے اظہار افسوس کر رہے ہیں۔

اس موقع پر رام لال لاسی، لیلارام موتیانی، میونسپل کمیٹی اوتھل کے اقلتیی کونسلر جیرام داس (جیرو) پرکاش کمار رامچندانی، کشورکمار ہیرانی، دنیش کمار ہیرانی، انیت کمار ترشانی مکھی شام لال کے ہمراہ موجود تھے۔

یاد رہے کہ چند دن قبل جھل مگسی میں رمیش کمار پلیانی کے فرزند اور سینٹر دنیش کمار پلیانی اور امیش کمار پلیانی کے بھتیجے کا دیانت ہوگیا تھا جس کی تعزیتی بیٹھک آج چاندنی ہال حب میں رکھی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے