اگست 29, 2026

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیعی ضلع حب شاہد احمد رونجھا سے پسٹی سائیڈ ایسوسیشن کے نمائندوں کی وفد سے ملاقات

0
zaraat-lasbela

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیعی ضلع حب شاہد احمد رونجھا سے پسٹی سائیڈ ایسوسیشن کے نمائندوں کی وفد جسمیں حاجی محمد انور رونجھا، وڈیرہ غلام نبی، حاجی سہیل رونجھا،ڈاکٹر گوپ چند،منیر احمد، راجیش، وکاش َگیان چند، و دیگر نے ملاقات کی اس ملاقات میں مختلف مسائل زیر بحث رھے خاص کر فرٹیلائزر پر حالیہ پابندی پر تبادلہ خیال ھوا جسمیں طے پایا کے جو بھی سب ڈیلرز فرٹیلائزر کا کاروبار کرنا چاھتے ھے وہ بلوچستان فرٹیلائزر ایکٹ کے تحت اپنی رجسٹریشن لازمی کروالینگے اور فرٹیلائزر سے متعلق جو بھی احکامات محکمہ زراعت کے احکام بالا کی جانب سے جاری ھونگے ان احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جاۓ گا اس موقع پر فیلڈ اسسٹنٹ محمد اقبال اور محمد قاہر بھی موجود ھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے