ستمبر 2, 2026

پیپلز پارٹی کے رہنما میر علی نو از زہری سے ان کے والد حاجی غلام مصطفی زہری کے انتقال پر سند ھ بلو چستان کی سیا سی و سما جی اور قبا ئلی شخصیات نے میر علی نواز زہری کی رہا ئشگا ہ کر اچی جاکر تعزیت و فا تحہ خوانی کی

0
meer-ali-nawaz-zehri

حب – پیپلز پارٹی کے رہنما میر علی نو از زہری سے ان کے والد حاجی غلام مصطفی زہری کے انتقال پر سند ھ بلو چستان کی سیا سی و سما جی اور قبا ئلی شخصیات نے میر علی نواز زہری کی رہا ئشگا ہ کر اچی جاکر تعزیت و فا تحہ خوانی کی اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیئے دعائے مغفر ت کی تعزیت کرنےوالو ں میں پیپلز پارٹی بلو چستان کے سینئر نا ئب صدر و سابق صوبا ئی وزیر میر علی حسن زہری ، ایم پی اے سند ھ اسمبلی لیا قت علی بلوچ ، چیئرمین ضلع کونسل حب جا وید جمالی ، وائس چیئرمین کمال خان محمدحسنی ، چیئرمین میونسپل کا رپو ریشن حب گل حسن محمد حسنی ، وائس چیئرمین حب حاجی عظیم سیاں ، چیئرمین گڈانی وڈیر ہ جان شیر حمید بلوچ ، حب پر یس کلب کے صدر وچیف ایڈیٹر روزنامہ بولان حب محمد الیاس کمبوہ، جام گروپ کے رہنمالالہ یوسف بلوچ ،کونسلر سیف اللہ شیخ ، پیپلز پارٹی حب کے جنرل سیکریٹری میر علی اکبر زہری ، میر علی حسن زہری کے پر سنل سیکریٹری میر علی اصغر زہری ، نواز مری ، جمیل مو سی ڈگارزئی، پیپلز پارٹی حب کے انفارمیشن سیکریٹری محمد جان مری ، جانی چنڈر ، دلبر جمالی ، ثناءاللہ لاشاری ، اللہ ورایو پھلپوٹو ، منور خاصخیلی ، اسد جمالی ، محسن ،معشوق علی رند ، میر حمل خان مری ، سردار زادہ نعیم بلیدی اور زاہد اللہ خان ، سلیم رند ، ثنا ئ اللہ بروہی، حاجی ملوک بنگلز ئی، کونسلر ان عثمان کو ہ بلوچ ، اکبرملازئی ، عبد الوہا ب رند ، حاجی امین مری ، مولچند لاسی ، بشیر جمالی ، پیپلز پارٹی کے رہنما علی گوہر مگسی ،سہیل مگسی ، حاجی ملوک بنگلز ئی ، نور حبیب زہری ، مشتاق بنگلز ئی ، حاجی محمد یونس لہڑی ، سمیت دیگر شامل تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے