کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کے زیرصدارت لیڈاکانفرنس ہال میں حب ماسٹر پلان اورسیف سٹی پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس
کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کے زیرصدارت لیڈاکانفرنس ہال میں حب ماسٹر پلان اورسیف سٹی پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کاانعقادکیاگیااجلاس میں ڈی آئ جی لسبیلہ رینج عبدالقیوم پتافی ڈپٹی کمشنرحب جمعدادمندوخیل ایس ایس پی لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی حب کے ایس ایس پیرزابلال حسن چیئرمین ایم سی حب گل حسن محمد حسنی میونسپل کارہوریشن کےانجینئراور کنسلٹنٹ فرم کے نمائندے اوراسٹنٹ کمشنر اوتھل شریک ہوئے ڈی سی حب جمعدادمندوخیل اور پی ڈی حب ماسٹرپلان ارباب ایوب کاسی نے ماسٹر پلان پراجیکٹ کےحوالے سے کمشنر کو تفصیلی بریفنگ دی کمشنرسائرہ عطاء نے بریفنگ کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ماڈرنائزیشن کی جانب حب ماسٹرپلان اہم منصوبہ ہےشہری آبادی کو سہولیات فراہمی فیزیبلٹی اس میں شامل کی گئ ہے ماسٹر پلان پراجیکٹ پر کام کسی صورت نہیں رکناچاہیےکمشنر سائرہ عطاء نے کہا کہ جتنے فنڈزجاری ہوئے ہیں ماسٹرپلان مءں شامل منصوبوں کی فزیکل فنانشل پروگریس خودچیک کرونگی ترقیاتی منصوبے ملٹی میڈیا پر نہیں آن گرائونڈ نظر آنے چاہیے کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے احکامات جاری کیں کہ پروجیکٹ کی ضروریات کیمطابق فنڈزاجراء تک سڑکوں کی توڑ پھوڈ نہیں یونی چاہیے کمشنر لسبیلہ ڈویژن نے پراجیکٹ ڈائریکٹر ماسٹر نے بریفنگ میں کمشنر کو بتایاکہ حب کی شہری آبادی کا 30فیصد صنعتی اور70فیصدشہری اورزرعی ایریاز پر مشتمل ہےماسٹر پلان کےفیز ون میں چھ پراجیکٹ شامل کئے ہیںانہوں نے بتایا کہ حب ماسٹر پلان کے6بلین کے پراجیکٹ کیلئے رواں سال 14 کروڑ فنڈزکی منظوری ہوئ ہے حب سٹی کے انٹری مقام پر گیٹ اورماڈرن بس ٹرمینل بنانے جارہے ہیں انٹرسٹی بس ٹرمینل کی فائونڈیشن اورگرین ایریا ماسٹرپلان کا حصہ ہےڈپٹی کمشنر حب جمعدادمندوخیل نے بریفنگ میں کمشنر کو بتایا کہ دوبلین کی لاگت سے ،ڈی سی کمپلکس حب اورافیسر کالونی پر کامجاری ہےڈی سی کمپلکس کی چالیس فیصد فزیکل اور32فیصد فنانشل پروگریس یوئ ہےآفیسر کالونی کی 30فیصد فزیکل اور20فیصد فنانشل پروگریس ہوئ ہے ڈپٹی کمشنرجمعدادمندوخیل نے بریفنگ میں بتایا کہ آرسی ڈی یائیوے روذکے5کلومیٹر ایریا میں ڈرینیج اورسیوریج منصوبے پرماسٹر پلان کے تحت کام جاری ہے ایک کلومیٹرسیوریج لائن ایک سو میٹر کی ڈرینیج لائن پر کام وچکا ہےپراجیکٹ ڈائریکٹر ارباب ایوب کاسی نے کمشنر کو بریفنگ میں بتایا کہ سروس کوریڈور دونوں اطراف بحریہ ٹاِون کی طرز پر ڈیزائن کی گئ ہےمستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے انڈرگرائونڈ الیکٹرک کیبل ہرکام جاری ہے پہلے مرحلے میں سیوریج واٹرسپلائ ڈرینیج دوسرے مرحلے میں روڈ کی بلیک ٹاپنگ شامل ہےڈی سی جمعدادمندوخیل اور پراجیکٹ ڈائریکٹر ارباب ایوب کاسی نے مشترکہ بریفنگ میں کمشنر کو بتایا کہجون2026 تک منصوبوں کی تکمیل فنڈزفراہمی سےمشروط ہے بریفنگ میں بتایاگیا کہ واٹرسپلائ اپگریڈیشن مین آرسی ڈی روڑحب بائ ہاس سے منسلک لنک روڈ منصوبے میں شامل ہیںجام غلام قادر اسٹیڈیم میں جدید طرزتعمیر کااسپورٹس کمپلکس ڈیزائن کیا ہے آرسی ڈی ہائیوے ہر بس اسٹینڈخواتین کیلئےجم پارک کی تعمیر پرجلد کام شروع ہوگااورالہ آبادٹائون اورجام غلام قادر کمپلکیس کا کام۔مکمل ہونےپراسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کو ہینڈاوورکئےجاہینگےسروس روڈ کی تعمیر کے حوالے میں کمشنرکوبریفنگ میں بتایاگیا سوئ گیس رورکےالیکٹرک حکام سے کوآرڈینیشن میٹنگ جلد کال کی جائیگی حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ عدالت روڈمری چوک ٹولیڈاروڈ۔تجاوزات ختم کئے جارہےہیں عدالت روڈ سےلنک پیرکس روڈمیں سیوریج اورڈرینیج پر کام ہورہا ہے پراجیکٹ ڈائریکٹر ارباب ایوب کاسی نے کمشنر کو بریفنگ میں بتایا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں 6بلین کے پراجیکٹ کا چار فیصد بھی ایلوکیشن نہیں ہوا ہے مطلوبہ فنڈزکےحصول کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات سے رابطہ کیا جائیگا کمشنر نے حکام کوحب ماسٹر پلان پر کام تیز کرنے کیلئے سوئ گیس اورکے الیکٹرک حکام سے جوائنٹ کوارڈینیشن میٹنگ کے احکامات جاری کردیے
