اگست 18, 2026

۔ جشن آذادی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 تربت دوسرا سیمی فائنل میچ آبسر زون اور سٹی زون کے مابین کھیلا گیا

0
jashn-e-azadi-turbat

تربت 11اگست ۔ جشن آذادی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 تربت دوسرا سیمی فائنل میچ آبسر زون اور سٹی زون کے مابین کھیلا گیا۔سٹی زون ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔مقررہ 18 اورورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔جس میں نعمت اللہ نے 34 گیندوں میں 60 رنز بنائے نصرالدین نے 21 گیندوں پہ 27فراز اعجاز نے 18 گیندوں پہ 22 رنز بنائے۔ شاہد نظا اورسہیل شعیب نے 2-2 وکٹس حاصل کئے۔جواب میں آبسر زون نے مطلوبہ ہدف 17.2 اووروں میں 8 وکٹ کے نقصان 194 رنز بناکر فائنل کے لیئے کوالیفائی کرلیا۔قمبر رحیم نے 34 گیندوں پہ 79 رنز بناءعدنان رحیم نے 16 گیندوں پہ 24 رنز بنائے۔شہباز یونس نے 6اور معراج نعیم نے 1 وکٹ حاصل آبسر زون نے 2 وکٹس سے میچ جیت لیا۔مین آف دی میچ قمبر۔رحیم قرار پائے۔میچ کے مہمان خاص جناب ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس مکران ڈویژن حناب غفار یوسف صاحب تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے