صوبائی حکومت کے تعلیم کے ساتھ ہنرمندی کے فروغ کے وڑن کے تحت محکمہ تعلیم کے تعاون اور یونیسیف کے اشتراک سے ایجوکیشن سپورٹ پروگرام (ESP) کے ذریعے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول گوادر میں جماعت ہفتم، ہشتم اور نہم کے 89 طلبہ کو کشتی سازی کے عملی و فنی ہنر کی تربیت دی جا رہی ہے
گوادر27 اگست ۔ صوبائی حکومت کے تعلیم کے ساتھ ہنرمندی کے فروغ کے وڑن کے تحت محکمہ تعلیم کے تعاون...
