اگست 18, 2026

بلوچستان کے تاریخی اضلاع سبی اور جھل مگسی میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

0
jhal-magsi

بلوچستان کے تاریخی اضلاع سبی اور جھل مگسی میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ جشنِ آزادی کے سلسلے میں شاندار ریلیوں، مختلف کھیلوں کے مقابلوں اور رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن میں تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، بچوں اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ قومی پرچموں، پاکستان زندہ باد کے نعروں اور عوام کے پُرجوش جذبے نے حب الوطنی، قومی اتحاد اور یکجہتی کی خوبصورت عکاسی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے