نومبر 21, 2026

کوئٹہ: گریڈز-بی (GRADES-B) پروجیکٹ کے تحت تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن فرم کی خدمات کے لیے اظہارِ دلچسپی کا نوٹس جاری

0
6

حکومت بلوچستان نے حکومت پاکستان کے توسط سے ورلڈ بینک کے IDA کیپٹل کریڈٹ فنانسنگ سے حاصل کردہ 100 ملین ڈالر کی مالیت کے "Getting Results: Access and Delivery of Quality Education Services in Balochistan (GRADES-B)” پروجیکٹ کے تحت ضلع ایجوکیشن گروپس (DEGs) کی طرف سے شناخت کردہ کمیونٹی بیسڈ اسکول سائٹس کی تصدیق کے لیے تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن (TPV) فرم کی خدمات حاصل کرنے کے لیے اہل کنسلٹنگ فرموں سے اظہارِ دلچسپی (EOI) طلب کی ہے.

پروجیکٹ کا مقصد اسکول کے طلبا و طالبات کے اندراج میں اضافہ، پرائمری درجات میں پڑھنے اور ریاضی کی صلاحیت کو بہتر بنانا، اور صوبے میں تعلیمی نظام کے چُیلنجز سے نمٹنا ہے.

پروجیکٹ اور اسائنمنٹ کی تفصیلات:

  • پروجیکٹ کا نام: Getting Results: Access and Delivery of Quality Education Services in Balochistan (GRADES-B)
  • پروجیکٹ نمبر: P507512
  • اسائنمنٹ کا عنوان: Hiring of Consulting Firm for Engagement of a Third-Party Validation (TPV) Firm for Verification of Community-Based School Sites Identified by District Education Groups (DEGs) under GRADES-Balochistan
  • ریفرنس نمبر: PK-PMU-SED GOB-576103-CS-CQS

فرم کے لیے مطلوبہ مہارت اور اہلیت:

  • فرم پاکستان میں قانونی طور پر رجسٹرڈ ادارہ ہو جس کے پاس بڑے پیمانے پر اور جغرافیائی طور پر پھیلے ہوئے فیلڈ تصدیقی کام کرنے کی تکنیکی صلاحیت موجود ہو.
  • سماجی شعبے بالخصوص تعلیم میں کام کرنے کا کم از کم 10 سال کا تجربہ ہو.
  • GIS بیسڈ جیو-ٹیگنگ، میپنگ اور اسپیشل/ڈسٹنس تجزیے میں تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے کم از کم 3 اسی نوعیت کے تجربات مکمل کیے ہوں.
  • ڈیجیٹل/موبایل ڈیٹا کلیکشن (مثلاً KoBoToolbox, ODK, SurveyCTO یا اس جیسی پلیٹ فارمز) کا عملی تجربہ رکھتا ہو.
  • بلوچستان کے متعدد جغرافیائی طور پر دور افتادہ اور کٹھن اضلاع (بشمول شیرانی، چمن، واشک، دکی، کوہلو، بارشور، جھل مگسی، کچھی، صحبت پور، چاغی، خاران اور موسیٰ خیل) میں فیلڈ ٹیموں کو متحرک کرنے اور سنبھالنے کی صلاحیت ہو.
  • سرکاری محکموں، تعلیمی منصوبوں یا ترقیاتی شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہو.

اہم تاریخیں و پتہ:

  • ٹرم آف ریفرنس (TOR) کا حصول: ٹارز کی تفصیلات ویب سائٹ https://pmubesp.gob.pk/ سے یا آفس ایڈریس (ہاؤس # 74-A، چمن ہاؤسنگ اسکیم، ایئرپورٹ روڈ، کوئٹہ) سے حاصل کی جا سکتی ہیں.
  • اظهارِ دلچسپی (EOI) جمع کرانے کی آخری تاریخ: تحریری شکل میں (بذریعہ ذاتی طور پر، ڈاک، یا ای میل) 27 نومبر 2026 کو شام 16:00 بجے تک جمع کرائی جا سکتی ہے. ای میل ایڈریس ps.gradesb@gmail.com پر الیکٹرانک طور پر بھیجی جا سکتی ہے جس کے بعد کورئیر کرنا لازمی ہے.
  • سلیکشن کا طریقہ کار: ورلڈ بینک کے "Procurement Regulations for IPF Borrowers” ستمبر 2023 کے تحت مقرر کردہ Consultant Qualification based Selection (CQS) طریقہ کار کے مطابق کیا جائے گا.

رابطہ اور دفتر کا پتہ:

آفس: پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ، بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروجیکٹ، ہاؤس # 74-A چمن ہاؤسنگ اسکیم، کوئٹہ، پاکستان

فون نمبر: +92812864295-6 |

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے