اگست 18, 2026

میر علی حسن زہری کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جا ئیں گی ، یاسر جتوئی ، سید کا شف

0
WhatsApp Image 2026-08-12 at 9.33.16 PM

حب۔ پا کستان پیپلز پارٹی کے رہنما محمد یاسر عثمان جتو ئی اور سید کا شف شاہ بخاری نے اپنے مشتر کہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبا ئی وزیر میر علی حسن زہری کی اہلیا ن حب کے لیئے خدما ت نا قابل فراموش ہیں انہوں نے مختصر عرصے میں ضلع حب میں اربو ں روپے کے تر قیا تی منصوبے شروع کروا کر تا ریخ رقم کی ہے جسے آنےوالی نسلیں بھی سنہرے حروف سے یاد رکھیں گے انہوں نے کہا کہ میر علی حسن زہری کو ششوں سے حب کے عوام کے دیر ینہ مسائل جن میں پینے کے پا نی کی فراہمی ، سیو ریج لا ئنوں کی بچھا ئی ،سڑکوں کی تعمیر سمیت دیگر مسائل حل کیئے جا رہے ہیں اور سینکڑوں بے روزگار نو جوانوں کو مختلف محکموں میں ملازمت فراہم کی گئیں ہیں اس وقت حب ساکر ان سمیت دیگر ملحقہ علا قوں میں میر علی حسن زہری کے عوامی منصوبے مکمل کیئے جا چکے ہیں جن سے عوام مستفید ہورہے ہیں انہوں نے کہا کہ میر علی حسن زہری کی قیا دت میں تعلیمی مید ان میں انقلا بی اقداما ت اٹھا ئے گئے ہیں کیڈیٹ کالج سمیت ضلع حب کے متعدد پر ائمر ی ، مڈل اسکو لو ں کی اپ گر یڈیشن کی گئی ہیں اور جن اسکو لو ں میں کمروں کی کمی تھی وہا ں پر اضا فے کمرے تعمیر کرکے وہا ں بہتر تعلیمی ما حول فراہم کیا گیاہے حب ، ساکران اور وندر میں اسکو ل بسوں کی فراہمی سے طلبہ و طالبا ت کو آمد ورفت میں کا فی حد تک سہو لت میسر آئی ہے ایسے عوامی اقداما ت عوامی لیڈر کی پہچان ہے جسے ہم محسن حب کہیں تو غلط نہیں ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے