جولائی 15, 2026

پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم ہیں تا قیامت قائم و دائم رہیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

0
sarfraz bughti

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 20ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم ہیں تا قیامت قائم و دائم رہیں گے ریاست مخالف عناصر پسماندگی کے خاتمے یا ترقی کے لیے نہیں بلکہ بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرنا چاہتے ہیں ان کہا کہنا تھا کہ آئینِ پاکستان کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہیں ریاستِ پاکستان کے لیے اپنی جان بھی نچھاور کرنے سے دریغ نہیں کریں گے،گورننس سے متعلق شکایات اور تحفظات ہو سکتے ہیں، لیکن ریاست کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ان کا مزید کہنا تھا کہ میرٹ پر مبنی نظام ہی نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کا واحد مؤثر ذریعہ ہے،آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے مکمل میرٹ پر بھرتیوں کو یقینی بنایا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے