اکتوبر 6, 2026

سرکاری ملازمتوں میں معذورافرادکیلئے خصوصی کوٹہ مقررکیا گیاہے. کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء

0
saira-ata

کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے کہا ہیکہ حکومت معذورافرادکومعاشرےکافائدہمند شہری بنانےکیلئےپالیسی پرعملدرآمد کررہی ہےسرکاری ملازمتوں میں معذورافرادکیلئے خصوصی کوٹہ مقررکیا گیاہےیہ بات انہوں نے معژور افرادکی اسکل ڈیولپمنٹ کےحوالے سےمنعقدہ اجلاس کیصدارت کے دوران گفتگوکرتےیوئےکہی کمشنرلسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء سے معذور افرادکی بحالی اورانہیں ہنرمند شہری بنانے کے حوالے سےنیشنل لیول پراجیکٹ پرکام کرنیوالی تنظیم ڈس ایبلڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی کے پراجیکٹ منیجربابراقبال نے ملاقات کی کمشنر کوبریفنگ میں بتایا گیا کہ انکی تنظیم کے بانی جاوید رئیس کوفلاحی خدمات پر حکومت نےتمغہ امتیازسے نوازایےاب ہماری تنظیم لسبیلہ ڈویژن میں بھی معذورطبقے کے حوالے سے کام کرباچاہتی ہےانہوں نے بتایا کہ حادثات میں یاقدرتی طورہرمعذورافرادکوفزیوتھراپی کی سہولت کےعلاوہ انہیں مختلف ہنرسکھانے ویل چیئر فراہمی پر بھی کام کیاجارہایےکمشنر لسبیلہ ڈویژن نےتنظیم کے فلاحی خدمات کوسراہتے ہوئے کہاکہ للسبیلہ ڈویژن کی انتظامیہ ویلفئر پر کام کرنیوالی تنظیموں کی یرممکن حوصلہ افزائ کریگی کمشنرنےہدایات جاری کیں. پہلے مرحلے میں نادرا سوشل ویلفئیرڈیپارٹمنٹ سےمستند ڈیٹاحاصل اوررجسٹریشن سیپ سوشل میڈیاکےذریعےوائرل کیاجائےتاکہ معذور طبقے کو رجسٹریشن کیلئے سہولت میسر ہواس سلسلے میں پہلے مرحلے میں لسبیلہ آواران اورحب ڈسٹرکٹ کےمعذوران کی رجسٹریشن اوردوسرے مرحلے میں انکی ہنرسازی کےپروگرام پرکام شروع کیاجائیگا”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے