نومبر 2, 2026

خیبرپختونخوا میں سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا

0
army

وفاق نے 11 اکتوبر کے ایمرجنسی اعلان کی مدت کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کی اجازت دے دی جس کی روشنی میں آرٹیکل 245 کے تحت خیبرپختونخوا میں پاک فوج کےدستوں کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔کےپی میں پاک فوج کی تعیناتی کا مقصد شہریوں کی جان ومال اور سرکاری تنصیبات کا تحفظ ہے۔حکم نامہ کے مطابق کےپی میں امن و امان کے قیام کیلئے پاک فوج سول انتظامیہ کی معاونت کرے گی، گورنر کےپی جی ایچ کیو کی مشاورت سے فوجی دستوں اور وسائل کی تعداد کا تعین کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے