،ساکران ، گڈانی ، حب اور وندر کا 6ما ہ کے اندر تعمیر و تر قی اور خوشحالی کے ساتھ نقشہ تبد یل ہو جائے گا ،میر علی حسن زہری
حب() پا کستان پیپلز پارٹی بلو چستان کے سینئر نا ئب صدر و تر جمان صدر آصف علی زرداری بر ائے بلو چستا ن میر علی حسن زہری نے کہا کہ پا ک فوج ہما رے سر کا تاج ہے ان کی قربانیوں کی بدولت آج ہم سکون کی سانس لے رہے ہیں ایف ڈبلیو او کے ذریعے بلو چستان کے مختلف اضلا ع میں میگا پروجیکٹ پر معیا ری کام کیا جا رہا ہے ایسے ادارے کے خلاف با ت کرنا سمجھ سے بالا تر ہے ، پہاڑوں پر جانےوالے قومی دائر ے میں آئیں انھیں باعزت روزگار فراہم کیا جا ئے گا،ساکران ، گڈانی ، حب اور وندر کا 6ما ہ کے اندر تعمیر و تر قی اور خوشحالی کے ساتھ نقشہ تبد یل ہو جائے گا ، ماسٹرپلا ن کے لیئے صوبائی حکومت نے 6ارب روپے مختص کیئے گئے تھے جبکہ اب تک صرف ڈیڑھ ارب روپے جا رہی کیئے گئے ہیں ، حکومت ہماری ضرور ہے مگر ہمیں اپوزیشن جیسی پوزیشن میں رکھا گیا ہے ان خیالا ت کااظہار انہوں نے ہفتہ کے روز حب کے نواحی علا قے حسن پیر گو ٹھ عطامحمد میں ایک عظیم الشان شمو لیتی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر پا کستان پیپلز پارٹی ضلع حب کے صدر شریف پالا ری ، ضلعی جنرل سیکریٹری میر علی اکبر زہری ، پیپلز پارٹی تحصیل حب کے صدر ارباب مگسی ، جنرل سیکریٹری میر علی اصغر زہری ، جمیل احمد باریجہ،وڈیر ہ جان شیر بلوچ ، علی گوہرخان مگسی ، میر علی نواز زہری ، الہی بخش ، رزاق لاسی ، رفیق سیاپاد ، مشتا ق گلا ب ،زاہد اللہ خان صافی ،کونسلر اقبال مگسی ، کونسلر ڈاکٹر شیرجان بلوچ ،کونسلر نواز دودا ، کونسلر میر بشیر مگسی ، گل محمد پلال ، کونسلر ارباب محمد حسنی ، کونسلر اسما عیل رند ، سلیم رمضان رند ، سفر خان رخشانی ،چیئرمین یونین کونسل حسن پیر عزیز گرگنا ڑی ، عزیز مینگل وریام زہری ، میر جا ن زہری ، یوسف کیا زئی سمیت حاجی عطا محمد مینگل گو ٹھ ، غلام رسول میٹھا زئی گو ٹھ ، لعل محمد گو ٹھ ، خدابخش گو ٹھ اور میر مری گو ٹھ کے سینکڑوں افرا د نے شرکت کی شمو لیتی تقریب سے میر علی حسن زہری نے کہا کہ ضلع حب کے عوام کی فلا ح وبہبود اور علاقے کی تعمیر و تر قی کے لیئے ہمہ وقت بھاگ دوڑمیں لگا ہو ا ہوں انشائ اللہ صدر پا کستان آصف علی زرداری کی قیا دت اور فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کی عوام دوست اور ترقی پسند پالیسی کے تحت ضلع حب کے تمام بنیا دی مسائل حل کیئے جا ئیں گے تعلیم ، صحت ، پینے کے پا نی کی فراہمی سمیت دیگر مسائل کو اپنے قائد ین کی قیا دت و رہنما ئی کے ذریعے حل کریں گے ،تعلیم کے فروغ کے لیئے 5ارب روپے کی لا گت سے ساکران میں کیڈٹ کالج بنایا جا رہا ہے مگر اس کی تعمیر کے لیئے صوبائی حکومت نے 2کروڑ روپے جا رہے کیئے گئے ہیں اسی طر ح ماسٹر پلان کے لیئے 6ارب روپے مختص کیئے گئے تھے جبکہ صوبا ئی حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے جا ری کیئے ہیں اس سے لگتا ہے کہ حکومت ہماری ضرور ہے مگر ہمیں اپوزیشن جیسی پوزیشن میں رکھا گیا ہے انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کراچی شاہراہ کی تعمیر سمیت مختلف منصوبوں میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) اہم کردار ادا کر رہاہے تعمیراتی کاموں کے دوران اہلکاروں کی شہادتیں بھی ہو ئی ہیں اور ان کی مشینری کو نظر آتش بھی کیا گیا اس لیئے ایف ڈبلیو او کی ادارے کی کارکردگی اور قربانیوں کو مدنظر رکھنا چاہیے انہوں نے کہا کہ ایف ڈبلیو او نے مختلف منصوبوں میں معیاری کام کیا ہے اور مند کے علاقے کی سڑک سمیت دیگر منصوبوں میں بھی اس کی کارکردگی کو دیکھا جا سکتا ہے ان کے مطابق تعمیراتی کاموں کے دوران پیش آنے والی مشکلات کے باوجود ادارے کی خدمات کو سراہا جانا چاہیئے ، میر علی حسن زہری نے پہاڑوں پر جانےوالے کو قومی دائر ے میں شامل ہو نے کی دعوت دی اور کہا کہ وہ ریا ست کے سامنے سلینڈر کریں تو انھیں با عزت روزگار فراہم کیا جا ئے اور ان کے بچوں معیا ری تعلیم، صحت کی سہولیات سمیت دیگر بنیا دی مسائل حل کیئے جا ئیں گے انہوں نے کہا کہ اس وقت وفا قی اداروں میں سینکڑوں نو کر یا ں آئی ہو ئی ہیں جن کے اشتہا رات اخبارات میں شائع ہورہے ہیں لہذا ضلع حب کے نوجوان اپنے کا غذات جمع کر ائیں تا کہ انھیں وفا قی اداروں میں ملازمتیں فراہم کی جاسکیں میر علی حسن زہری نے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدامات کیے جا رہے ہیں 120 اسکولوں کی مرمت کی جاچکی ہے، ساکران میں کیڈٹ کالج کی تعمیر جاری ہے جبکہ 26 نئے اسکول تعمیر کرنے کے منصوبے پر کام ہورہا ہے اس کے علاوہ تعلیمی اداروں میں سولر سسٹم کی فراہمی اور دیگر سہولیات کی بہتری پر بھی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ علاقے کے بچوں اور بچیوں کو معیاری تعلیم کے بہتر مواقع میسر آ سکیں شمو لیتی تقریب سے انجینئر سعید مینگل ، احمدخان جمالی ، ایم کریم مری ، کونسلر عثمان کوہ بلوچ اور غلام محمد نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ میر علی حسن زہری کی قیا دت و رہنما میں انشا ئ اللہ ضلع حب پا کستان پیپلز پارٹی کا گڑھ بن جا ئے گا آج ضلع حب کی سرزمین بھی گواہی دے رہی ہے کہ حب کے کونے کونے میںتعمیر و تر قی اورعوامی خوشحالی کے کام زوروشور سے جارہی ہیں انہوں نے کہا کہ ساکر ان بھو تانی بر ادران کا گڑھ تھا مگر آج میر علی حسن زہری کے جیالو ں کا گڑھ بن چکا ہے انہوں نے کہا کہ میر علی حسن زہری عوام کے درمیان رہتے ہو ئے ان کے مسائل کو حل کررہے ہیں اس وقت ضلع حب میں تعلیم ، صحت ، پینے کے پانی کی فراہمی ، روزگار کی فراہمی ، سڑکو ں کی تعمیر ، سیوریج لا ئنو ں کی بچھا ئی ، سولر سسٹمز کی فراہمی سمیت دیگر بنیاد ی مسائل عوام کی دہلیز پر حل کیئے جا رہے ہیں اس موقع پر فتح محمد ، ولی محمد ، شاہ علی ، وڈیر ہ صوالی ، وڈیر ہ الہی بخش ، فتح محمد مری ، مخدوسلیما ن مری ، وزیر خان مری ، سعید خان مری ، الہی بخش مری ، دوست محمد مری ، قربان مری ، صالح محمد مری ، عثمان مری ، اسماعیل مری ، گہورخان مری ،فتح محمد مینگل ، شیر محمد ،جان محمد ، عبد الجبار ، عبد الر حمن ، گہرام خان چانڈیو، نذیر چانڈیو ، ولی محمد ، فقیر محمد ، عبد العزیز مینگل ، لال بخش، با قی رند سمیت سینکڑوں افراد نے پا کستان پیپلز پارٹی کے صوبا ئی نا ئب صدر میر علی حسن زہری کی قیا دت و رہنما میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمو لیت کا اعلان کیا
