نومبر 3, 2026

حیدرآباد روڈ پر گاؤں تماچی جھیجو کے قریب دو کاروں می تصادم

0
matli-accident

ماتلی : حیدرآباد روڈ پر گاؤں تماچی جھیجو کے قریب دو کاروں می تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں کڈھن کے رہائشی امیر لاشاری ، محمد لاشاری اور نور محمد لاشاری زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طور پر تعلقہ اسپتال ماتلی منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد انہیں مزید علاج کے لیے حیدرآباد ریفر کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے