اکتوبر 6, 2026

Uncategorized

بی۔ایس ڈی آءکی بدولت پائیدار ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد سےبہتری آءہے ترقیاتی امور کی مانیٹرنگ سے مفادعامہ کے جاری ترقیاتی منصوبوں سے عوام الناس کوسہولیات اورخدمات کی فراہمی بہتر ہو.کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء

ماحولیاتی آلودگی دورکرنے میں درختوں کا کلیدی کرداریوتا ہے محکمہ جنگلات کے پراجیکٹس کی مانیٹرنگ سختی سے کی جائیگی. کمشنر لسبیلہ ڈویژن

حب 7ستمبر ۔ کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں ضلع حب کے صنعتی ایریازسمیت ضلع بھر...

کمشنر لسبیلہ ڈویژن ساِئرہ عطائ کی زیر صدارت لیڈاکانفرنس ہال میں اجلاس

حب7ستمبر۔ بلوچستان کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے ''ڈرگ فری بلوچستان'' اور خصوصی طور پر ''ڈرگ فری انیشیٹیو کے...

خواتین کی معاشی خودمختاری کے لیے حکومت بلوچستان کا انقلابی پروگرام، 600 خواتین کی تربیت مکمل

کوئٹہ، 05 ستمبر 2026:خواتین کی معاشی خودمختاری اور انہیں باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی جانب حکومت بلوچستان نے...

حب: ماسٹر پلان کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری، آر سی ڈی روڈ پر سروس روڈز کی تعمیر میں اہم پیش رفت

حب: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر نائب صدر اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان میر علی حسن...

ضلع حب: حاجی چھٹہ گوٹھ میں بلیک ٹاپ روڈ کی تعمیر کے لیے 2.95 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاری

ایگزیکٹو انجینئر (روڈز) کمیونیکیشن ورکس، پی پی اینڈ ایچ ڈیپارٹمنٹ ضلع حب نے سال 2026 کے لیے کمپوزٹ شیڈول نرخوں...