نومبر 2, 2026

Muneeb Sahil

لسبیلہ: روڈز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کنراج میں بلیک ٹاپ سڑکوں کی تعمیر کے لیے 11.8 کروڑ روپے سے زائد کے ٹینڈرز جاری

ایگزیکٹو انجینئر روڈز (کمیونیکیشن اینڈ ورکس، PP&H ڈیپارٹمنٹ) ڈسٹرکٹ لسبیلہ نے "بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو" (BSDI Phase 3) کے...