نومبر 1, 2026

جرمنی میں اہم سیاسی ملاقات

0
ali-hassan-zehri-

جرمنی میں اہم سیاسی ملاقات — میر علی حسن زہری کی قیادت اور سفارتی روابط کا مثبت تسلسل صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے ہمراہ دورۂ جرمنی کے دوران میر علی حسن زہری کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے اہم ملاقات۔ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر میر علی حسن زہری کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے ہمراہ جرمنی کے دورے میں میر علی حسن زہری کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں سیاسی روابط، باہمی مشاورت اور قومی مفادات کے لیے مشترکہ کاوشوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ یہ دورہ پاکستان کے مثبت تشخص، مؤثر سیاسی روابط اور ملکی ترقی و خوشحالی کے عزم کو اجاگر کرنے کا اہم موقع ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی — عوامی خدمت، جمہوری اقدار اور قومی ترقی کا عزم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے