زیرو پوائنٹ کے مقام پر ویگن اور مسافر کوچ کے درمیان خوفناک تصادم 12 افراد جانبحق 22 افراد زخمی ہوگئے
زیرو پوائنٹ کے مقام پر ویگن اور مسافر کوچ کے درمیان خوفناک تصادم 12 افراد جانبحق 22 افراد زخمی ہوگئے نعشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا ویگن کراچی سے بیلہ جاری تھی مسافر کوچ کراچی جاری تھی حادثے کی اطلاع ملتے ہی انچارج ایدھی بلوچستان ڈاکٹر حکیم لاسی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ریسکیو کے عمل میں ایدھی ایمبولینس سروس سے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایاگیا۔ جبکہ ریسکیو عمل کے دوران ڈی ایچ او لسبیلہ ڈاکٹر فرید اللّٰہ شاہ ایم ایس ڈاکٹر اویس واجد، لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے رمضان جاموٹ بھی موجود تھے۔
