document.addEventListener("DOMContentLoaded", function () { setTimeout(function () { const viewer = document.querySelector(".pdfemb-viewer"); if (!viewer) return; const totalPages = parseInt(document.querySelector(".pdfemb-page-count").textContent); const nav = document.createElement("div"); nav.id = "page-nav"; nav.style.margin = "15px 0"; nav.style.textAlign = "center"; for (let i = 1; i <= totalPages; i++) { let btn = document.createElement("button"); btn.innerHTML = i; btn.style.margin = "4px"; btn.style.padding = "6px 10px"; btn.onclick = function () { while (parseInt(document.querySelector(".pdfemb-page-num").textContent) < i) { document.querySelector(".pdfemb-next").click(); } while (parseInt(document.querySelector(".pdfemb-page-num").textContent) > i) { document.querySelector(".pdfemb-prev").click(); } }; nav.appendChild(btn); } viewer.prepend(nav); },1000); }); اب سپر ماڈل ربورٹ کریں گی آ پکا استقبال ۔۔۔یہ پہلا سپر ماڈل ربورٹ آپکو کہاں اور کس شہر میں نظر آئے گا ۔ – Daily Bolan

Daily Bolan

Daily Epaper Bolan Hub

اب سپر ماڈل ربورٹ کریں گی آ پکا استقبال ۔۔۔یہ پہلا سپر ماڈل ربورٹ آپکو کہاں اور کس شہر میں نظر آئے گا ۔

دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال دبئی میں کھولا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال کھولا جائے گا جہاں گاہکوں کوخوش آمدید سپرماڈل کا روبوٹ کہے گا، یہ خاتون روبوٹ ہوبہو ڈیانا گیبڈیولینا کی جیسی لگتی ہیں جو مشرقی یورپ کی مشہور ماڈل ہیں۔ تاہم ڈیانا کی روبوٹ جڑواں کو کیشیئر کے طور پر بٹھایا جائے گا۔ اس کے علاوہ روبوٹ خاتون گاہکوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان سے بات کریں گی اور ایک مرتبہ تعارف ہونے کے بعد وہ ان کے نام اور شکلیں بھی یاد رکھیں گی،اس ریستوران کا نام ڈونا سائبر کیفے رکھا گیا ہےجس میں انسانی قد کے برابر خاتون روبوٹ ہوں گی اور وہ سپرماڈل کی نقل کے طور پر بنائی گئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *