Daily Bolan

Daily Epaper Bolan Hub

وزیراعظم نے اسمبلیوں کی تحلیل کے متوقع اعلان پر پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرلیا،تمام آپشننز پر مشاورت کی جائیگی

اعلان پر پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرلیا،جس میں اسمبلی تحلیل کو روکنے کیلئے تمام آئینی وقانونی آپشنز پر مشاورت سمیت تحریک عدم اعتماداوراعتماد کے ووٹ سے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ہفتے کوتفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسمبلیوں کی تحلیل کے متوقع اعلان پر پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے متوقع اعلان سے متعلق مشاورت ہو گی ،اسمبلی تحلیل کو روکنے کیلئے آئینی اور قانونی آپشنز پر مشاورت ہوگی ،اجلاس میں تحریک عدم اعتماداوراعتماد کے ووٹ سے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔اس کے علاوہ پرویز الٰہی سے بیک ڈور رابطوںسے متعلق قیادت کو آگاہ کیاجائے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *